Stylo.14: چار راتیں قسط نمبر : 1 بقلم : فیضان احمد رات کے تقریبا تین بجے کا وقت ہوگا جب میری آنکھ اس احساس سے کھلی کے کوئ میری ایک ٹانگ پکڑ کر زور سےکھینچ رہا ہے میں اس کی گرفت اپنے ٹخنوں کے قریب محسوس کر رہا تھا۔ اس سے پہلے کے اچانک نیند سے اٹھ کر میں اس صورتحال کو مکمل سمجھ پاتا اس نے مجھے اتنا زور سے گھسیٹنا شروع کیا کے میں بیڈ سے پھسلتا ہوا سیدھا زمی56 months ago