Comments on post titled 🍂میرے قرب سے میرے وجود تک
اسےاختلاف تو سدا کا تھا...
میرےغم سے میرے جنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا...
میری زندگی سے میری سانس تک
وە فلسفہ بس دعا کا تھا...
میری بات سے تیرے ذکر تک
اک سلسلہ جو ھوا کا تھا...
میری حقیقت سے میرے خواب تک وە بے
میرے وہم سے میرےگمان تک
اک مر حلہ وفا کا تھا...
یہ معاملہ بس خدا کا تھا..🍂 (updated 74 months ago) | Damadam