Comments on post titled قطب شمالی پہ رنگوں کا رقص
قدرتی منظر کی تصاویر بنانے میں شہرت رکھنے والے فوٹوگرافر بین بُش نے یہ تصویر آئس لینڈ کے قرب میں قطب شمالی کے ایک مقام میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر بنائی۔ جب وہ تصویر بنا رہے تھے تو اس وقت درجہٴ حرارت منفی چھ سینٹی گریڈ سے زیادہ تھا۔ | Damadam