Comments on post titled ہمیں اب کھو کر کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
کسی کا ہو کر کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
سمندر تھا تو زورو شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کر کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل کا تو یوں مسکرا دتیے اب وہی رو کر کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اُس کی بدنصیبی کا عالم 🌹🌹🌹محسن 🌹🌹
وہ مجھے کھو کر کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو (updated 57 months ago) | Damadam