iqra_rani_me: جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے
جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جاے
کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے59 months ago
iqra_rani_me: جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے
جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جاے
کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے59 months ago
veeraa: Thanks or agr birthdya poetry ho to bhejo59 months ago
iqra_rani_me: تم سلامت رہو ہزار برس
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
سالگرہ مبارک59 months ago