Comments on post titled *کوئی بتائے کہ یہ AOA*
*کیا ہے.. ؟*
اکثر SMS اور Whatsapp
میسیج کے شروع میں یہ لکھا ہوتا ہے...!
زیادہ تر نوجوان ایسا لکھتے ہیں
اگر یہ
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
کا مخفف یعنی شارٹ فارم ہے تو پھر کوئی بتائے..؟
آخر ایسی کیا جلدی ہے
کیا مصروفیت ہے
کیا مجبوری ہے
کون سا اہم ترین کام لیٹ ہو رہا ہے کہ آپ *دین اسلام* کی
اس عظیم ترین نشانی کو بھی اس قدر مختصر کئیے جارہے ہیں....!
اگر
یہ اختصار نویسی
کا شوق یونہی پروان چڑھتا رہا تو آخر کہاں جاکر رکے گا..؟مجھے معلوم ہے
آپ بہت مصروف ہیں لیکن چند لمحے نکال کرگوگل پر AOA لکھ کر دیکھئے وہاں کیا کیا نظر آئے گا اور اگر گوگل امیج پر AOA Logo لکھیں تب تو اس کی ساری حقیقت سامنے آجائے گی کہ یہ کس کی سازش ہےآپ سے مودبانہ درخواست ہے
خود بھی مکمل سلام لکھئیے (updated 58 months ago) | Damadam
Gulab_007: اسلام علیکم کہنے سے دس نیکیاں ملتی اسلام علیکم ورحمة اللہ کہنے سے بیس اور اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کہنے سے تیس باقی جتنی آپ لینا چاہیں58 months ago
Saadkhansaadi: Net py sirf salam kafi hy58 months ago
Biology77: Yes aap sahi k rahi hai mujhe b esa assalam o aliakum ka esa AOA Aya Tha logo ko pata nhi kya ho gaya Hai k Islam read nhi karte58 months ago