ijazafridi: toba karlo stars say aur kalma bi sath may aik martaba parhlo54 months ago
Heela_22: ooo may yakeen to nhi krti bs kabi kabi acha lagta hy54 months ago
ijazafridi: stars par yaqeen na karo insan iiman say nikal jata hay...may nay hadees suni thi jo najomi kay pass siraf jayay uski 40 din ki ibadat aur dua qabool nahi hoti aur jo uski baat ka yaqeen karlay wo iiman say gaya54 months ago
Usama@ch: کر صبح کی، اور کچھ نے کافر ہو کر، جس نے یہ کہا کہ بارش اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہوئی وہ میرے اوپر ایما ن رکھنے والاہوا اور ستا روں کا منکر ہوا، اور جس نے کہا کہ ہم فلاں اور فلاں نچھتر کے سبب بر سا ئے گئے تو وہ میرا منکر ہوا اور ستاروں پر یقین کرنے والا ہوا''۔
صحیح حدیث ہے55 months ago
Usama@ch: زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے حدیبیہ میں ہمیں صلاۃِ فجر بارش کے بعد پڑھا ئی جو رات میں ہوئی تھی تو جب آپ فارغ ہوگئے اور لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے توفرمایا:'' کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے کیا کہا؟'' ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول زیادہ جا نتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:'' اس نے کہا: میرے بندوں میں سے کچھ نے آج مو من ہو55 months ago