Comments on post titled آپ علیہ سلام کا فرمان مبارک ہے
عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا میں نزول فرماتے ہے اور پھر فرشتوں کے سامنے حاجیوں پر فخر کرکے فرماتے ہے کہ ذرا میرے بندوں کی طرف تو نظر کرکے دیکھوں یہ کیسے پراگندہ اور گرد آلود بال اور لبیك وذکر کے ساتھ آوازیں بلند کرتے ہوئے دور دور سر آئے ہیں میں تمہیں اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا فرشتہے یہ سن کر عرض کرتے ہیں کہ ان میں فلاں شخص ایسا بھی ہے جسکی طرف گناہ کی نسبت کی جاتی ہے اور فلاں مرد و عورت بھی جو گنهگار ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہے میں نے انہیں بھی بخش دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں یوم عرفہ کے برابر لوگوں کو آگ سے نجات کا پروانہ عطا کیا جاتا ہو
🌟🌟🌟 (updated 56 months ago) | Damadam