Gum_Naam11: Chore bas mai offline ho raha ho kam hai jana hai ALLAH hafiz56 months ago
Gorky2: پوسٹ پر تنقید نہیں کی میں نے. پھر سے پڑھو56 months ago
Gum_Naam11: Acha jab koi funy post karta hai ya kisi kamsan larki ki pic laga kar char ashar lekhe ta hai use post pe tankit nhi hoti k sirf majnu bana islam nhi baki kisi sahab ki shan mai post kardi tu in se sirf muhabbat karna islam nhi ajeeb baat hai khair aap ke apne khayl hai56 months ago
Gum_Naam11: حضرت عمران ابن حصین سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا حقیقت یہ ہے کہ علی مجھ سے اور میں علی سے ہوں نیز وہ علی تمام اہل ایمان کے دوست و مددگار ہیں۔ (ترمذی)56 months ago
Gum_Naam11: حضرت زربن حبیش (تابعی) کہتے ہیں کہ سیدنا علی نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس نے دانہ کو پھاڑا (یعنی اگایا) اور ذی روح کو پیدا کیا درحقیقت نبی امی ﷺ نے مجھ کو یقین دلایا تھا کہ جو (کامل) مؤمن ہوگا وہ مجھ سے (یعنی علی سے) محبت رکھے گا اور جو منافق ہوگا وہ مجھ سے عداوت رکھے گا۔ (مسلم)
Tu pher is baat se na hato ok56 months ago