Comments on post titled میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے
تیرے شہر میں میں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے
تیرے عشق کی بدولت مُجھے زندگی مِلی ہے
مُجھے موت آقا آئے تیرا ذکر کرتے کرتے
کِسی چیز کی طلب ہے نہ ہے آرزو بھی کوئی
تو نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے
میرے سونے سونے گھر میں کبھی رونقیں عطا ہوں
میں دیوانہ ہو گیا ہوں تیری راہ تکتے تکتے (updated 56 months ago) | Damadam