Comments on post titled *سٹارز بریکنگ*
*سابق بھارتی کرکٹ اور موجودہ رکن اسمبلی گوتم گھمبیر نے فرانس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا "آخر کار بڑے پرندے آہی گئے" ۔ اس پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے اسے کہا "بس دھیان رکھنا یہ سرحد پار نہ کرنے پائیں ورنہ یہ فوری طور پر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوجائیں گے"💪💪😂🤣* | Damadam