Comments on post titled بگڑےہوۓاُس شخصکو
شفاف محبت کرناسیکھایا تھا میں نے
ٹھٹھرتی ہوئی راتوں میں
ننگے پاؤں ٹھہلناسیکھایا تھا میں نے
ازبر ہے وہ مجھے,مگراُسےبھولجانےکا ہنرسیکھایا تھامیں نےخود کو یوں توڑ کر،اُسے
سنبھل جانےکا گُڑ سیکھایا تھامیں نے
کیسےدوں اُسے بددُعا اب؟
اُسےتوخوددُعادیناسیکھایاتھامیں نے (updated 35 months ago) | Damadam