sad_girl@: tm log kro mazy mj zrorat ni ha understand64 months ago
irfan.ali22: جو دروازے آپ پر بند ہو جائے تو انکو کٹھکٹھا کرکے اپنى عزت نہ گرائے بھیک میں کسى سے پیار وقت توجہ نہیں مانگو جو چلا گیا ہے چھوڑ کر تو جانے دو آپکا پیار احساس کوئی عام نہیں جو کسى کے پیچھے ضائع کرو ۔۔۔64 months ago
sad_girl@: kis na gnwa dia apko bhai g64 months ago
irfan.ali22: *_انسان پر کبھی راستہ بند نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھی جاۓ کہ ہر دیوار کے اندر دروازہ ہوتا ہے، مایوسیوں کی دیواروں میں اس کی رحمت محبت کے دروازے کھولتی رہتی ہے... اور یہی کامیابی ہے... کامیابی کسی نقطے کا نام نہیں' یہ مزاج کا نام ہے... تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے فاتحین جنگیں ہارنے کے بعد بھی فاتحین ہی رہے...!!!_* *_♥✌🏻..._*64 months ago