irfan.ali22: ✨"لباس"💖 ✨جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود یاد کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو..!!64 months ago