Comments on post titled Good night .
خود بھی نماز پڑھیں اور اپنے ارد گرد موجود بچوں اور تمام لوگوں کو بھی دعوت دیں ۔نماز ہی تو دین کا ستون ہے۔جو آپ کریں گے بچے آپ کو دیکھ کر وہی عمل کریں گے۔تو بہتر مثال بنیں۔☺😊😇😇💞💕💕👌👍 (updated 71 months ago) | Damadam