Comments on post titled کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا...
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا....
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو...
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا....
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں....
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا...
adhori muhabbat..💔 (updated 47 months ago) | Damadam