Comments on post titled زیادہ دیر تک فیس ماسک چہرے پر لگائے رکھنے سے جلد پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ جانیں
سجنا سنوارنا ہر عورت کا ببنیادی حق ہوتا ہے ماضی میں جب خواتین کی تیاری صرف ایک کریم ، کاجل تک محدود ہوتی تھی تب بھی خواتین اس کا استعمال جی بھر کر کرتی تھیں- اور حالیہ دنوں میں جب کہ جدید ٹیکنالوجی نے سیکڑوں قسم کی فیشل کریم ، کلینزنگ ملک اور ماسک متعارف کروا دیے ہیں تو ان کے استعمال میں بھی خواتین کسی سے پیچھے نہیں رہتی ہیں اور خوب سے خوب تر نظر آنے کی خواہش میں ان کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں جس میں سے ایک خاص چیز فیس ماسک بھی ہے- (updated 72 months ago) | Damadam
@786@: ماسک خواتین کی جلد کو نہ صرف جھریوں سے نجات دلاتا ہے بلکہ چمکدار اور داغ دھبوں سے صاف بھی کرتا ہے مگر اس کے استعمال کے دوران خواتین بعض اوقات کسی ماہر کی غیر موجودگی میں کر لیتی ہیں جس سے فائدہ حاصل ہونے کے بجائے الٹا نقصان ہو جاتا ہے- خواتین کے پیش نظر یہ ہوتا ہے کہ زیادہ دیر تک ماسک لگائے رکھنے سے ان کی جلد زیادہ سے زیادہ بہتر ہو جائے گی مگر اس ک72 months ago