Comments on post titled اک بار میری خالہ جان نے مجھ سے کہا کہ
☺☺☺فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں۔
مگر اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی😇😇😇
لیکن پتہ نہی میں جب چلی جاٶں گی یہاں سے کتنے لوگ شکر کریں گے
اور کتنے تو سوچیں گے چنگا ہویا چلی گٸ نہی تو دماغ کی دہی کر کے رکھتی تھی
اور کتنے سوچیں گے کہ روندو سی تھی اچھا ہی ہوا چلی گٸ
تو کان کھول کر سن لو
میں جانا ہی نہی اب ادھر سے اس لیے مجھے اچھی کہو بری میں جان نہی چھڈنی آپ سب کی 😂😂
😊😀😛😝
Jhali Anu 😂😝😇 (updated 72 months ago) | Damadam