Comments on post titled ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے نہ کمال کرتا ہے
Um e Hani Rajpoot
GOOD MORNING (updated 74 months ago) | Damadam
irfan.ali22: *_جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے_* _اس لیے لوگوں کے رویوں کا کھبی شکوہ نہیں کرنا چاہیے_ _ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، خلوص ، اپنائیت ، اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں اس لیے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق_ *_اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا-_*74 months ago