Hani-Rajpoot-11: ahmiyat wo hoti hay Jo baghair bolay hu zbrdasti apni ahmiyat nahi jatai jatu74 months ago
irfan.ali22: اپنی اہمیت و قیمت کو لوگوں کی آنکھوں میں تلاش نہ کرو. اسلیے کہ کچھ لوگوں کی آنکھوں کو مٹی ہی بھر سکتی ہے !!! (یعنی کچھ لوگ اتنے بے حس ہوتے ہیں کہ آپ چاہوں جتنا بھی ان کے سامنے بہتر سے بہترین بن جاو لیکن وہ مرنے تک آپ کی اہمیت کو تسلیم نہیں کرینگے)74 months ago