Damadam.pk
Comments on post titled نمک کا استعمال ترک کرکے 3کلووزن کم کیا جا سکتاہے، عائشہ عمر اسلام آباد : اداکارہ عائشہ عمر نے 24گھنٹوں میں 3کلو وزن کم کرنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔ انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ اگر آپ نے اپنا وزن بہت جلدی کم کرنا ہے تو آپ 24گھنٹوں کے لیے نمک کا استعمال بالکل ترک کر دیں تو آپ 3کلووزن کم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پھل بہت پسند ہیں اور کولڈرنکس کا استعمال بالکل نہیں کرتیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سبزیوں کے جوس لیتی ہیںاور سبزیوں کا استعمال بھی بہت زیادہ کرتی ہیں میٹھا بہت کم کھاتی ہیں اور جب وہ باہر کے کسی ملک جائیں تو وہاں پیدل بہت چلتی ہیں۔ (updated 72 months ago) | Damadam

نمک کا استعمال ترک کرکے 3کلووزن کم کیا جا سکتاہے، عائشہ عمر 



اسلام آباد : اداکارہ عائشہ عمر نے 24گھنٹوں میں 3کلو وزن کم کرنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔ انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ اگر آپ نے اپنا وزن بہت جلدی کم کرنا ہے تو آپ 24گھنٹوں کے لیے نمک کا استعمال بالکل ترک کر دیں تو آپ 3کلووزن کم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پھل بہت پسند ہیں اور کولڈرنکس کا استعمال بالکل نہیں کرتیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سبزیوں کے جوس لیتی ہیںاور سبزیوں کا استعمال بھی بہت زیادہ کرتی ہیں میٹھا بہت کم کھاتی ہیں اور جب وہ باہر کے کسی ملک جائیں تو وہاں پیدل بہت چلتی ہیں۔
@  : نمک کا استعمال ترک کرکے 3کلووزن کم کیا جا سکتاہے، عائشہ عمر اسلام - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
MuzammilHashmiThink72 months ago

@786@😇🌹🌹72 months ago

sabamWah nice72 months ago

@786@Hhhhmmmm 🤠72 months ago

MuzammilHashmiTABI ITNI BEHAYA HE72 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d3  .d3

.c3  .c3

.d5  .d5

.i2  .i2

.i3  .i3

.l1  .l1

.o5  .o5

.o7  .o7

.o8  .o8

.p6  .p6

.p7  .p7

.q7  .q7

.s8  .s8

.v2  .v2

.w7  .w7