Comments on post titled *محبت کرنے والے بھی بڑے عجیب لوگ ہوتے ہیـں . ایک بندہ چن رکھا ہوتا ہے . جس کے بغیر جی نہیــں سکتے . اور اسـی کے بغیر ہی جیئے بھی جاتے ہیں .
Um e Hani (updated 73 months ago) | Damadam
irfan.ali22: محبت میں ضروری نہىن انسان اىک دوسرے کو صدىون سے جانتا ہو محبت تو کسى کو پہلی بار دیکھنے سے کسى سے پہلی بار ہمکلام ہو نے سے اور کبھی کسى کى باتون ور تحریر سے محبت ہو جاتى ہے محبت تو محبت ہے ىہ ہو جاتى ہے۔۔۔۔74 months ago