Comments on post titled رنگ اُترے لال گلابی سا
کوئی کرتا ہے تیری بات پیا
مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی
میں یادکروں تجھے ساری رات پیا
تو چاند ہے میرے آنگن کا
تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا
تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑھی
مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا
تیرے ساتھ رہوں کھلیں پھول سبھی
تیرے بعد نہ رہےمیری راکھ پیا
میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی
تو ہے میرے سر کا تاج پیا
میری منت ہے تو جو ازلوں سے
میں مانگوں تجھے ہر بار پیا
ہے چاہ میری جب مرنے لگوں🤭🤭
تیرے ہاتھ میں ہومیرا ہاتھ پیا۔💖😇 (updated 56 months ago) | Damadam