shahmir_33: بیٹسمینوں کیلئے پانی وہ سینئر کھلاڑی لے کر جاتا ہے جو کوچ اور کپتان کا میسج ان کو سمجھا سکے غیر ملکی ٹیمز میں اکثر کپتان خود پانی لے کر جاتے ہیں پاکستان میں عمران خان ایسا کرتے رہے ہیں سرفراز سینئر ہے بڑے ظرف والا ہے اسلیے ایسا کرتا ہے اس کا مزاق بنانے والے چھوٹی سوچ کے مالک ہیں.... yess ap samjh gaye ho mera point70 months ago