Comments on post titled دل پے یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا۔۔۔
ہم نےچپ چاپ اس کو خود سے بچھڑ تے دیکھا۔۔۔
اس کو سوچا تو ہر اک سوچ سے خوشبو اتری۔۔۔۔
اس کو لکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا۔۔۔
اس کی صورت کو فقط آ نکھ نہیں ترسی ہے۔۔
راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا۔۔
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں۔۔
یہ الگ بات ہے کر اس نے مڑ کر نہیں دیکھا۔۔🙂🌚 (updated 56 months ago) | Damadam