Comments on post titled کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس میں اس بیچارے کا بھلا کیا قصور تھا ،اور کبھی کبھار ترس آتا ہے بہت زیادہ ،کیونکہ اب یہ کوئی ضد نہیں کرتا ۔ اب اس کی کوئی مرضی ہی نہیں ۔بس اپنی موج میں رہتا ہے چپ چاپ مصروف سا رہتا ہے .. یہ جتنا لاڈلہ ہوتا تھا نہ اب اتنا ہی سہما ہوا رہتا ہے . بے جا ضد بھی نہیں کرتا کہ یہ چاہیے وہ چاہیے ... کبھی بھی کچھ بھی ڈیمانڈ نہیں کرتا ... میری ہر بات چپ چاپ مان لیتا ہے ... اگر کبھی کبھار گھٹے سے لہجے میں کچھ کہتا بھی ہے تو میں بے دردی سے گلہ دبا دیتی ہوں اسکا، کہ آئندہ کہنے کی جرات ہی نہیں کرے ... عین مرنے والا ہوتا ہی ہے پھر چھوڑ دیتی ہوں ....اس لیے اپنی اوقات میں رہتا ہے ... سہما سا .. ڈرا سا .. چپ چاپ😑 😒 (updated 56 months ago) | Damadam