Damadam.pk
Comments on post titled اداسی" کا کوئی وقت نہیں ہوتا، آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔ اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔ میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی گہری "شاخیں" کو میرے دل سے باندھ لیتی ہے اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتی۔۔۔ شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں...!! | Damadam

اداسی"
کا کوئی وقت نہیں ہوتا، 
آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔ 
اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔ 
میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی گہری "شاخیں" کو میرے دل سے باندھ لیتی ہے اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتی۔۔۔
شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں...!!
C  : اداسی" کا کوئی وقت نہیں ہوتا، آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a4  .a4

.c8  .c8

.f7  .f7

.g7  .g7

.h3  .h3

.l4  .l4

.m1  .m1

.n5  .n5

.o7  .o7

.r6  .r6

.s5  .s5

.t1  .t1

.u1  .u1

.u7  .u7