Comments on post titled 🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صباح بخیر زندگی🌹
اےاللّٰه!ہماری موت کےوقت ہماراخاتمہ ایمان پرفرمانااورکلمہ طیبہ ہماری زبان پرجاری کرنا، ہمیں ایسی حالت میں موت دیناکہ ہم تیرےنافرمان نہ ہوں. بلکہ تجھےراضی کرنےوالی حالت میں ہوں. یارب ہم نےتیری ہی طرف لوٹناہے
پس ہمیں معاف فرما…!
❁آمین یارب العـالمیـن❁ (updated 66 months ago) | Damadam