Comments on post titled فٹ پاتھ کی ٹف ٹائلز میں اگے اس پودے پر نظر پڑی۔
اس پودے نے زمین کی سختی اور پانی کی کمی کو بہانہ نہیں بنایا۔
اسے دیکھ کر خیال آیا اگر آپ کا ارادہ پختہ ہو توقدرت کوئی نہ کوئی راستہ لازمی نکال دیتی ہے۔ (updated 65 months ago) | Damadam