Comments on post titled صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے 💓 پھر اُس کے بعد زمانے نے روند ڈالا مجھے 💔 میں گِر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ہوئے 🌻 کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی 🌸 کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے (updated 54 months ago) | Damadam