nomi.mughal: محبت کو جب ظاہر کردیا جائے۔بس بے معنی ہو جاتی ہے۔کیونکہ قدر نہیں رہتی نا۔قدر ہمیشہ اس کی ہوتی جو پاس نہ ہو ساتھ نہ ہو یا لا حاصل ہو73 months ago
nomi.mughal: یہ لوح عشق پے لکھا ہے تیرے شہر کے لوگ ۔۔وفا سے جیت بھی جائیں تو ہار جائیں گے۔۔۔وہ جن کے ہاتھ میں کاغذ کی کشتیاں ہونگی ۔۔سنا ہے وہی چند لوگ پار جائیں گے۔۔۔۔۔کتاب ظرف محبت پے ہاتھ رکھ کے کہو۔۔سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے73 months ago