Comments on post titled میں آپ کا نمبر ڈائل کرنے لگی تھی جب آپ کی کال آگئی
مجھے لگا شاید......
اللہ پاک نے آپ کے دل میں بھی میرا خیال ویسے ہی
الہام کی طرح اتارا ہو اس لمحے....
جیسے میرے دل میں آپ کا خیال اُتارا.....
مگر شاید یہ میرا وہم تھا....
آپ تو غلطی سے میرا نمبر ڈائل کر بیٹھے تھے......!!!!!!😊😊 (updated 70 months ago) | Damadam