Comments on post titled اب آنکھ سے آنکھ ملا کے کیا رکھنا
آپ جائیے،اب تعلق بنا کے کیا رکھنا؟
عشق ہے؟تو برباد کر ڈالو نا خود کو
یہ جان، یہ جہان، بچا کے کیا رکھنا
کچھ رنج تو ظاہر کرو چھوڑ جانےکا
دل ہی دل میں آگ جلا کے کیا رکھنا<
Um e Hani Rajpoot (updated 73 months ago) | Damadam