Comments on post titled ساری بات تو طلب کی ھے
جب طلب بڑھتی ھے
تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ھے
اورجب تڑپ بڑھ جاتی ھے
تب درد بھی حدسے زیادہ بڑھ جاتا ھے
اورجب درد تمام حدوں کو
توڑتا ہوا آنسو کے راستے سے
بہتا ھے
تب انسان خود بہ خود
سجدے میں گر جاتا ہے
پھر درد کا سجدہ ہو
اور ربﷻ نہ ملے؟
ممکن ہی نہیں ۔۔
اللّه عزوجل ہمیں اپنی سچی محبت عطاء فرماۓ۔❤
آمین❤ | Damadam