Comments on post titled رنگ اُترے لال گلابی سا💞😍
کوئی کرتا ہے تیری بات پیا💞
مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی💞
میں یادکروں تجھے ساری رات پیا💞
تو چاند ہے میرے آنگن کا💞
تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا💞
تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑھے💞
مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا💞
تیرے ساتھ رہوں کھلیں پھول سبھی💞
تیرے بعد نہ رہےمیری راکھ پیا💞
میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی💞
تو ہے میرے سر کا تاج پیا💞
میری منت ہے تو جو ازلوں سے💞
میں مانگوں تجھے ہر بار پیا💞
ہے چاہ میری جب مرنے لگوں💞
تیرے ہاتھ میں ہومیرا ہاتھ پیا💞آمین (updated 63 months ago) | Damadam