Comments on post titled ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛
🌼🌼🌼🌼🌼
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا
اے نبی، آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت!
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا
صلی اللہ علیہ وسلم🌹🌹😓 (updated 57 months ago) | Damadam