Damadam.pk
Comments on post titled راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے ! ملاحظہ فرمائیں 🌼🌼🌼 میں مطمئن ہوں شفاعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 رسول میرے ہیں جنت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 ہر ایک سانس عقیدت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 یہ زندگی تو امانت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 میں جانتا ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی🌼🌼🌼🌼 میں جانتا ہوں وکالت مرے رسول کی ھے🌼🌼🌼🌼 جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی ان سے کہے🌼🌼🌼🌼 زمیں خدا کی حکومت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 دکھاتے کیا ہو کوئی اور سنودھان مجھے🌼🌼🌼🌼 مری نظر میں شریعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 ڈاکٹر راحت اندوری | Damadam

راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے !
 ملاحظہ فرمائیں
🌼🌼🌼
میں مطمئن ہوں شفاعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
رسول میرے ہیں جنت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
ہر ایک سانس عقیدت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
یہ زندگی تو امانت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں وکالت مرے رسول کی ھے🌼🌼🌼🌼
جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی ان سے کہے🌼🌼🌼🌼
زمیں خدا کی حکومت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
دکھاتے کیا ہو کوئی اور سنودھان مجھے🌼🌼🌼🌼
مری نظر میں شریعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼    ڈاکٹر راحت اندوری
A  : راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.d5  .d5

.f2  .f2

.i7  .i7

.j4  .j4

.m1  .m1

.m2  .m2

.m4  .m4

.m5  .m5

.o2  .o2

.o5  .o5

.o8  .o8

.q7  .q7

.r4  .r4

.s8  .s8