Comments on post titled انتہائی افسوسناک خبر،
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ڈونلڈ ٹرامپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کو جرات مندانہ قرار دیا. گلے کچھ دنوں میں امارات اور اسرائیل کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاہدے ہوں گے. اسرائیل میں اماراتی اور امارات میں اسرائیلی سفارتخانہ کھولا جائے گا. حماس اور پاکستان کا تشویش کا اظہار | Damadam