Ansar333: فقرہ درست فرماٸیں جناب 🍁🍁🍁🍁 اللہ ھم سب کو صحیح عمل کی توفیق دے65 months ago
Somii_je: bilkul sai kaha aap ne Allah Pak aapko hamesha khush rakhe or Amal krne ki tofeeq de65 months ago
Ansar333: اور اچھا عمل عم سے زیادہ طاقتور ھے۔۔۔علم کی کمی کا ازالہ اچھے اخلاق سے کیا جا سکتا ھے مگر برے اخلاق کا علم بھی ازالہ نھیں کر پاتا ....ھم تعلیمی اعتبار سے جتنی ڈگریاں سمیٹ لیں بٹ اگر ھمارا اخلاق اچھا نھیں ھوگا تو لوگ ھمیں تھوُک کی طرح اگل دیں گے65 months ago