Comments on post titled لن تنالوالبر سورہ آل عمران : آیت 134
الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۚ
ترجمہ مکہ :
جو لوگ آسانی میں اور سختی کے موقع پر بھی الله کے راستے میں خرچ کرتے ہیں (١) غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے (٢) الله نیکو کاروں سے محبت کرتا ہہ (updated 63 months ago) | Damadam