Comments on post titled حضرت حسین علیہ السلام کسی گروہ کے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے لئے معتبر ہیں۔ لیکن ان کی شہادت پر ماتم نہیں کرتے۔ یہ قرآن و حدیث کا فیصلہ ہے۔ کسی سنی یا شیعہ کا نہیں۔ داماد رسول حضرت عثمان ر ضی الله عنہ کو چالیس دن محاصرے کے بعد بھوکا پیاسا رکھنے کے بعد شھید کیا گیا ان کی شہادت کا ماتم نہیں مناتا کوئی۔ کیونکہ ماتم حرام ہے۔ اس لئے فر قہ بازی کو نہیں بلکہ قرآن و حدیث پر عمل کریں۔ (updated 63 months ago) | Damadam