Comments on post titled 🔊REMiNDER
✍🏻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے۔
اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں، جو انہیں ادا کرے گا، اور ان میں سے کس کو ہلکا سمجھتے ہوئے ضائع نہیں کرے گا، تو اللہ کا اس سے پختہ وعدہ ہے کہ وہ اسے جنت میں داخل کرے گا، اور جس نے انہیں ادا نہیں کیا تو اللہ کا اس سے کوئی وعدہ نہیں ہے، اگر چاہے تو اسے عذاب دے، اور چاہے تو اسے جنت میں داخل کرے ۔
(نسائی 462 صحیح)
📣 *یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا* ۔
اس یقین کے ساتھ اٹھاءیں۔۔جائیں نماز کی تیاری کریں
🔊 | Damadam