Damadam.pk
Comments on post titled وہ مان جاتا ہے۔۔! یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے! جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں، وہ دھتکار نہیں دیتا، پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔۔ گناہوں کا حجم نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا، بھگا نہیں دیتا۔۔۔ دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔! خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے، معاف کردیتا ہے۔۔!! Anum malik😇 (updated 71 months ago) | Damadam

وہ مان جاتا ہے۔۔!
یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے!
جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں، وہ دھتکار نہیں دیتا، پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔۔ گناہوں کا حجم نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا، بھگا نہیں دیتا۔۔۔
دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔!
خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے، معاف کردیتا ہے۔۔!!
Anum malik😇
@  : وہ مان جاتا ہے۔۔! یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں - 
 
Stailish-mondaGood acha hain71 months ago

@broken_heart@Kuch ni hoa71 months ago

Stailish-mondaKoch to howa lagta hain71 months ago

S@H@K@MAwesome 👌👌👌👌👌🔥🔥🔥💕💕💕💕 Beshak 💕💕💕💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥71 months ago

@broken_heart@Kuch bhe to ni😯71 months ago

Stailish-mondaKia hiwa hain71 months ago

Dil.se.S😊71 months ago

@broken_heart@💕71 months ago

Dil.se.SLkd71 months ago

@broken_heart@😍💕71 months ago

Sana_doll_88❤️❤️71 months ago

@Risky-girl-meNo doubt 👍71 months ago

@broken_heart@😍💕71 months ago

Sana_doll_88Beshaq Lkd71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.d8  .d8

.e4  .e4

.g3  .g3

.h3  .h3

.k5  .k5

.m3  .m3

.p8  .p8

.q6  .q6

.q7  .q7

.r5  .r5

.r7  .r7

.v1  .v1

.w8  .w8

.x1  .x1