Comments on post titled دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کے اس کے آنگن میں پھول پر
ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے
کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے... | Damadam