Damadam.pk
Comments on post titled دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کے اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے... | Damadam

دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی 
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کے اس کے آنگن میں پھول پر 
ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے...
F  : دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کے اس کے آنگن میں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c8  .c8

.b4  .b4

.b6  .b6

.e2  .e2

.f8  .f8

.g3  .g3

.g7  .g7

.k2  .k2

.l4  .l4

.m7  .m7

.m8  .m8

.p4  .p4

.v2  .v2

.w6  .w6