Comments on post titled میں بری نہیں ہوں
جذباتی ہوں
میں دل میں میل نہیں رکھتی
ہاں غصہ بہت کرتی ہوں
پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
خوشیاں بانٹتی ہوں💞
بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر
کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں.... (updated 57 months ago) | Damadam