Comments on post titled میری آنکھوں میں نظر آئے گاساون بھادوں
یوں غمِ ہجر نے آنکھوں کو گھٹائیں دی ہیں
میرے اپنوں نے مری ایسے پذیرائی کی
موم کے جسم کو سورج کی شعائیں دی ہیں
میرے زخموں سے شناسائی عجب تھی اسکو
درد کو کھینچ کے جس نے یہ شفائیں دی ہیں | Damadam