Comments on post titled آج پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی 50 یوم شہادت ہے۔ راشد منہاس بہادری کی ایک اعلی مثال ہیں۔
وطن سے محبت کا جذبہ اس ہی طرح ہونا چاہیئے کہ وطن کی خاطر جان جاتی ہے تو جائے۔
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،
وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،
اس جان کی کوئی بات نہیں۔ (updated 58 months ago) | Damadam