Comments on post titled میں کہوں تو بس وہ سنا کرے..
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے __ نام کیا کرے..
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی..
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر..
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف..
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے..
🔥 (updated 54 months ago) | Damadam