Comments on post titled تمام اھل اسلام کو نیا سال مبارک ھو💚
اے اللہ پاک اپنی رحمت کاملہ سے تمائم امت مسلمہ پر خاص رحمت فرما ، ھر بلا وبا دور فرما ، مقروضوں کو قرضے سے نجات عطا فرما ، سب کا رزق حلال فراخ فرما ، بیماروں کو ھر جسمانی روحانی بیماری سے شفا کاملہ عطا فرما ، امت مسلمہ کو شان و شوکت اور غلبہ و قوت عطا فرما ، ملک پاکستان کو ھر ھر خوشحالی عطا فرما ، ھر ھر دشمن سے محفوظ فرما ، تمائم عالم اسلام کو اتحاو اتفاق عطا فرما ، سب خیر ھی خیر عطا فرما ۔۔۔ آمین اللہم آمین💚 (updated 64 months ago) | Damadam